حضرت امیر المومنین رضی اللہ عنہ نے فرمایا جومجھے ! رابع الخلفاء “ نہ کہے اس پر لعنت ہے
جعفر صادقحضرت امیر المؤمنینؓ نے فرمایا جو مجھے ! رابع الخلفاء نہ کہے اس پر لعنت ہے
وقال أمير المؤمنين : (من لم يقل إني رابع الخلفاء فعليه لعنة الله )
مناقب علامہ ابن شہر آشوب سوم ، 63
حضرت علیؓ نے فرمایا: "جو مجھے چوتھا خلیفہ نہ مانے اس پر اللہ کی لعنت ہو۔'