سنی لڑکی کا نکاح اسماعیلی لڑکے کے ساتھ کرنا - فتاویٰ جات |…

سنی لڑکی کا نکاح اسماعیلی لڑکے کے ساتھ کرنا


سوال:کیا فرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ ہندہ حنفی المسلک ہے اور زید بوہرہ فرقہ سے تعلق رکھتا ہے ہندہ کا عقد زید کے ساتھ لاعلمی کی بناء پر ہو گیا ہے صورتِ مسئولہ میں مناکحت جائز ہوئی یا نہیں؟

جواب: اسماعیلی فرقہ پر کفر کا فتویٰ ہے، اس لیے سنی صحیح العقیدہ لڑکی کا نکاح اس سے نہیں ہوگا۔  

(الفتاویٰ بحر العلوم: جلد 4صفحہ 164)