سوال: روافض کے ساتھ مناکحت چاہیے یا نہیں؟
جواب: روافض کے ساتھ ہرگز مناکحت نہ چاہیے، اس واسطے کہ وہ مبتدع اور فاسق ہیں، نزدیک جمہور علماء کے اور فاسق مبتدع ہم کفو سنی کا نہیں ہوتا۔
(فتاویٰ نذیریہ: جلد 2 صفحہ 560)