Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

بدعتی کی امامت


بدعتی کی امامت

سوال: بدعتی کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا ناجائز؟

جواب: فاسق اور مبتدع کی امامت مکروہ تحریمی ہے، بشرط یہ کہ بدعتی کی بدعت حدِ کفر تک پہنچی ہوئی نہ ہو، ورنہ اس کے پیچھے نماز ادا نہیں ہو گی۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل:جلد:3:صفحہ:449)