Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعہ کا جنازہ پڑھنا


فقیہہ ملت، مفکرِ اسلام حضرت مولانا مفتی محمودؒ کا فتویٰ:

(شیخ الحدیث جامعہ قاسم العلوم ملتان)

شیعہ کا جنازہ پڑھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین دریں مسئلہ کہ غنیۃ الطالبین: میں مذہب شیعہ کے چند گروہ ذکر کئے ہیں۔

ایک گروہ کا عقیدہ ہے کہ خداوند کریم کی ذات نے سیدنا علیؓ میں حلول کر لیا ہے قرآن مجید بھی بجائے حضور اکرمﷺ کے سیدنا علیؓ پر نازل ہونا تھا لیکن حضرت جبرائیلؑ سے غلطی ہو گئی نیز سیدہ عائشہ صدیقہؓ کی عصمت کے قائل نہیں اس گروہ کی میت کا جنازہ شرعاً پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: یہ گروہ جن کے مذکورہ بالا عقائد ہیں، دائرہ اسلام سے خارج ہے ان کی نمازِ جنازہ مسلمانوں کے لئے درست نہیں۔

(فتویٰ مفتی محمود:جلد:1:صفحہ:243)