Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعہ کو سنی کے جنازہ میں شریک کرنا


شیعہ کو سنی کے جنازہ میں شریک کرنا

سوال: شیعہ تبرائی کا اہلِ سنت والجماعت کے جنازہ میں داخل ہونا جائز ہے یا نہیں اگر داخل ہو جائے تو کوئی نقص ہے یا نہیں؟

جواب: غالی شیعوں کو جنازے میں داخل نہ کرنا چاہئے کیونکہ یہ لوگ جنازہ میں بجائے دعا کرنے کے بددعا کرتے ہیں، ان کی کتابوں میں یہی لکھا ہے۔

(فتویٰ مفتی محمود:جلد:1:صفحہ:254)