میں سُنی کیوں ھوا ؟ کفایت حسین نقوی صاحب سابقہ شیعہ ذاکر
محمد عامر یونساللہ اکبر
علامہ کفایت حسین نقوی سابقہ شیعہ "میں مسلمان کیوں ہوا"
اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ ہر شیعہ کو عقل دے تاکہ وہ بھی مسلمان ہو جائیں۔ آمین
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کے شئیر کرنے سے اگر کسی ایک شیعہ کو بھی ہدایت مل گئی تو وہ اس کیلئے صدقہ جاریہ ہو گا۔
سب سے پہلے اہل سنت مذھب میرے باپ نے اختیار کیا میں مجلسیں پڑھتا رھا سب کچھ ملتا رھا لیکن جب گھر آتا تو میرا باپ کہتا تم اس مذہب سے جڑے ہو جو نا صدیق کو مانتا ھے نا علی کو تو میں کہتا ہم (شیعہ) علی کو تو مانتے ہیں۔
اس نے کہا علی کو مانتے ہو لیکن علی کی نہیں مانتے!
پھر جب میں نے تحقیق کی ہم علی کی کیوں نہیں مانتے تو پتا چلا علی کی داڑھی تھی ہماری (شیعوں ) کی نہیں۔
علی قرآن کے قاری تھے ہم (شیعہ) قرآن نہیں پڑھتے۔
علی نمازی تھے ہم (شیعہ) نماز نہیں پڑھتے۔
علی روزے دار تھے ہم (شیعہ) روزے نہیں رکھتے۔
علی مواحد تھے ہم (شیعہ) جگہ جگہ پر پوجا کرتے ہیں، ھم کبھی گھوڑے سے مانگتے ہیں، کبھی تعزیئے سے مانگتے ہیں، کبھی تابوت سے مانگتے ہیں جبکہ علی تو بہت اعلی ہے...
میں یہ سب دیکھتا رہا مجھے میرے والد نے کہا اگر میرا خاتمہ ایمان پر ہوتے دیکھ لو تو سمجھ لینا اھلسنت مذہب حق ہے تو 5 دسمبر کو جب ان کا خاتمہ ہوا تو میں نے دیکھا وہ ایسے کلمہ پڑھ رہا ہے جیسے کوئی فیضِ حال کلمہ پڑھ رہا ہے تو میں نے ان کے کان میں اعلان کر دیا میری شیعہ مذہب سے توبہ ہے۔