Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

ایرانی پروفیسر ڈاکٹر کلھر نے اہل سنت کی حقانیت تسلیم کرلی۔

  جعفر صادق

شیعہ پروفیسر ڈاکٹر کلھر نے اپنے علم و عقل استعمال کرتے ہوئے شیعہ مرجع  کا انکار کیا اور  کھلے ذہن کے ساتھ اللہ کے دین کی تحقیق کرنے کے بعد قرآن و سنت کی روشنی میں صحیح راستہ محمد ﷺ، آپ کے اہلبیت (رض) اور آپ کے صحابہ کا راستہ تسلیم کرلیا۔

 اللہ ان کی حفاظت فرمائے اور ہمیں سیدھے راستے پر چلائے۔  امین

ڈاکٹر کلھر، ایرانی پروفیسر جو امریکہ میں مقیم ہیں۔


ڈاؤن لوڈ