اہل تشیع کا دوسرا اصول دین نبوت - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

اہل تشیع کا دوسرا اصول دین نبوت

  توقیر احمد

صفحہ 10 از 12

 میں نہروں کو بہانے والا ہوں 

 صور کا مالک ہوں 

 میں قبروں سے مردوں کو نکالنے والا ہوں 

 میں نوح کو نجات دینے والا ہوں  

 میں ایوب کو شفا دینے والا ہو 

 ابراہیم علیہ السلام پر نمرود کی آگ کو ٹھنڈا کرنے والا اور نجات دینے والا میں تھا 

 موسی علیہ السلام کو فرعون سے بچاکر تورات پڑھانے والا میں تھا 

 عیسی علیہ السلام کو جھولے میں بات کروانے والا اور انجیل کی تعلیم دینے والا میں تھا 

 یوسف علیہ والسلام کی مدد کرنے والا میں تھا 

 سلیمان علیہ السلام کے لئے ہواؤں کو مسخر کرنے والا میں تھا 

 میں وہ ہوں جس کے سامنے بات بدل نہیں سکتی 

 میں وہ حی ہوں جس پر موت نہیں

 مخلوق کا حساب میری طرف سے ہے 

 میں وہ ہوں جس کو امر مخلوق تفویض کیا گیا ہے

 جلاءالعیون مقدمہ ثانی جلد 2 صفحہ 61 تا 65 

 دوسرے آئمہ کے بارے۔ ۔۔

 ہمارے اللہ کے ساتھ مختلف حالات ہوتے ہیں کبھی ہم اللہ بن جاتے ہیں اور کبھی وہ اللہ اور ہم مخلوق بن جاتے ہیں 

 جلال اور مقدمہ ثانی جلد2 صفحہ 67 

 محمد وآل محمد اسباب کے محتاج نہیں بلکہ  اسباب ان کے محتاج ہیں

 جلاءالعیون مقدمہ ثانی جلد 2 صفحہ 68

 محمد وآل محمد پر نیند طاری ہو سکتی ہے نہ اونگھ 

 جلاءالعیون مقدمہ ثانی جلد 2 صفحہ 69

 محمد وآل محمد ہر لمحہ ہر گھڑی تمام مخلوق کی آواز کو سنتے ہیں اور ہر ایک کی آواز پہچان کر اس کی مشکل کشائی کرتے ہیں 

 جلاءالعیون مقدمہ جلد 2 صفحہ 69

 محمد و آل محمد عالم الغیب حاجت روا مشکل کشا حاضر ناظر اور اللہ کی حکومت کے وزیراعظم ہے اب جووہ چاہتے ہیں اللہ بھی وہی چاہتا ہے اور ان کا قول اللہ کا قول ہے

 جلاء العیون مقدمہ ثانی جلد 2صفحہ 81 80

 تمام انبیاء نے مصائب و مشکلات میں جس رب کو پکارا وہ علی علیہ السلام ہے   

 جلاء العیون جلد 2 صفحہ 66 مقدمہ ثانی 

 ان حضرات پر ارضی و سماوی حالات اس طرح ظاہر ہیں جس طرح ہاتھ کی ہتھیلی

 کلید مناظرہ صفحہ-16 15 

 دنیا کو نعمتوں کو تقسیم کرنے والے اور آخرت میں بہشت و دوزخ بانٹنے والے یہی حضرات ہیں 

 کلید مناظرہ صفحہ-16 15 

 یہ حضرات ماں کے پیٹ میں ہی اتنے ہی عالم و عارف تھے جتنے بلوغت کے بعد 

 کلید مناظرہ صفحہ-16 15 

 یہ حضرات خالق کائنات کے طرح بے مثل و بے نظیر ہیں 

 چودہ ستارے صفحہ 2 

 یہ حضرات اللہ تعالی کے سوا ہر چیز پر متصرف غالب وحاکم ہیں 

 جلاءالعیون مقدمہ اول جلد 2 صفحہ 29 

 جناب علی کے نورانی قطرات سے انبیاؤں ملائکہ پیدا کیے گئے ہیں اس لئے علی ان کا رب ہے  

 جلاء العیون جلد 2 صفحہ 26 27 

 آئمہ حضرات جمیع انبیاءوملائکہ سے افضل ہیں اور انبیاء و ملائکہ کے رب ہیں 

 جلاءالعیون مقدمہ اول جلد 2 صفحہ 24 

 محمد و آل محمد کو موت نہیں فنا نہیں اب ایمان والوں کے یہی مددگار ہیں اب اللہ بھی نگہبان نہیں ہے 

 جلاءالعیون مقدمہ آسان جلد 2 صفحہ 87 86

  عقیدہ :اللہ تعالیٰ کبھی کبھی جھوٹ بھی بولتا ہے اور غلطی بھی کرتاہے ۔(معاذ اللہ 

 اصولِ کافی جلد 1صفحہ نمبر 328یعقوب کلینی 

 تمام روئے زمین کے مالک امام ہیں 

 اصول کافی جلد 1 صفحہ 503 باب 104 

 ائمہ وہ تمام علوم جانتے ہیں جو ملائکہ انبیاء و مرسلین کو ملے ہیں 

 اصول کافی جلد 1 صفحہ 292 باب42 کتاب الحجۃ 

 یہ چودہ انوار نورانیت کے لحاظ سے آپس میں ذرہ برابر کمی و بیشی نہیں رکھتے ہیں جو جو معجزات تمام انبیاء میں بحالت انفرادی موجود تھے ان میں سے ہر ایک میں مجموعی حالت میں موجود ہیں۔ 

 ان سے بحالت بیداری اب حالت خواب بھول چوک کا سرزد ہونا ناممکن ہے 

 کلید مناظرہ صفحہ 13 14

 اولنا محمد وآخرنا محمد واسطنا محمد کلنا محمد 

 ہم سب کے سب محمد ہیں 

 جلاء العیون جلد 2 صفحہ 69

 یہ ہمارے مذہب کے ضروریات میں سے ہے دنیا کا کوئی بھی فرد ائمہ کے مقامات روحانی و معنوی تک نہیں پہنچ سکتا ہے یہاں تک کہ ملک مقرب و نبی مرسل بھی نہیں پہنچ سکتے 

 حکومت اسلامی از امام خمینی اردو صفحہ 55 

 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صرف رسول ہیں امام نہیں 

 ترجمہ مقبول سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 71 کی تفسیر میں 

 علی کی ولایت کا حکم نازل ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھبراگئے تنگدل ہوئے اور روروکر جبرائیل سے کہنے لگے کہ میں نے بہت ساری تکلیف برداشت کی ہیں قریش علی کی ولایت کو قبول نہیں کریں گے 

 ترجمہ مقبول سورہ ہود کی آیت 12 کی تفسیر میں بحوالہ تفسیر عیاشی 

 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج پر علی کی فضیلت میں شک ہوا 

 ترجمہ مقبول سورہ یونس کی آیت نمبر 95 94 کی تفسیر میں 

 امام انبیاء اور اوصیاء کے سردار ہیں 

کلید مناظرہ 77 

 رسول اللہ صلی اللہ وسلم شیعوں کے بارہویں امام کی بیعت کریں گے 

 حق الیقین صفحہ 347 دراثبات رجعت

 جو چار بار متعہ کرےاس کا درجہ رسول اللہ صلی اللہ وسلم کے درجے کی طرح ہے 

 تفسیر منہج الصادقین جلد 2 صفحہ 493 سورہ نساء کی آیت نمبر 24 کی تفسیر میں ۔برہان متعہ ۔تجلیات صداقت 

 امام بھی نبی ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ وہ فرشتے کو ظاہر نہیں دیکھتا 

 الکافی کتاب الحجہ باب نمبر 2 

 امام کو رسول اللہ کی ختم نبوت کی تعظیم کی وجہ سے نبی کہنے سے منع کیا گیا ہے 

 حیات القلوب فارسی جلد 3 صفحہ 3 

 اس قسم کی امامت کا انکار کرنے والا کافر ہے 

 الکافی کتاب الحج باب 8 

 نوٹ۔ 

حالانکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی امامت کی فرضیت کا عقیدہ اور اس کے انکاری کو کفر کا فتویٰ دینا ان دونوں باتوں کا سب سے اول مشہور کرنے والا عبداللہ ابن سبا یہودی تھا اور اسی طرح غلو کرکے حضرت علی اللہ عنہ  کو وصی رسول اللہ کہنے کی بنیاد بھی اسی نے رکھی 

صفحہ 10 از 12