Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

رسولِ اکرمﷺ کی تیسری زوجۂ محترمہ کا مختصر تعارف

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

رسولِ اکرمﷺ کی تیسری زوجۂ محترمہ کا مختصر تعارف

3۔ ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہؓ بنت ابی بکرؓ

نام ونسب

 والد کی طرف سے نسب یوں ہے عائشہؓ بنت ابی بکر الصدیقؓ بن ابی قحافہ عثمان بن عامر بن عمر بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فہر بن مالک۔

 الطبقات الکبریٰ: ج8 ص46

 والدہ کی طرف سے نسب یوں ہے عائشہؓ بنت اُمِ رومانؓ زینب بنت عامر بن عویمر بن عبد شمس بن عتاب بن اذینہ بن سبیع بن وہمان بن حارث بن غنم بن مالک بن کنانہ

اسد الغابۃ: ج6 ص188

خاندان

 قریش

ترتیب

نبی ﷺ کی بیویوں میں تیسرے نمبر پر تھیں ۔

 نوعیت

کنواری

تاریخ پیدائش

جولائی 614ء مکہ مکرمہ

تاریخ وفات

17رمضان 58 ہجری مطابق : 13جولائی 678ء حجرۂ عائشہؓ، مدینہ منورہ ۔

بھائیوں کے نام

1۔عبد الرحمٰن بن ابی بکرؓ 

2۔ عبد اللہ بن ابی بکرؓ 

3۔ محمد بن ابی بکر

بہنوں کے نام

 1۔اسماء بنت ابی بکرؓ

 2۔ ام کلثوم بنت ابی بکرؓ