Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

مسجد سے روافض کا قبضہ ہٹا کر، سنی حضرات اپنا قبضہ کرے


مسجد سے روافض کا قبضہ ہٹا کر، سنی حضرات اپنا قبضہ کرے

سوال: ایک مسجد جو اہلِ سنت والجماعت کی ہے، جس پر کچھ عرصہ سے رافضیوں کا قبضہ اس وجہ سے گر گیا تھا کہ یہ شیعہ ہیں۔ اسی مسجد کے پاس کہ آدمیوں میں جو کہ اہلِ سنت ہیں اذان دے کر باقاعدہ جماعت کرتے تھے۔ رافضی لوگ دو چار آدمی انفرادی طور پر اس مسجد میں وقتاً فوقتاً نماز ادا کرتے تھے۔ اہلِ سنت والجماعت والے خوش ہیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ کیا اس میں اہلِ سنت والجماعت کی نماز ہو سکتی ہے؟

جواب: اس مسجد میں اہلِ سنت کی نماز صحیح ہے۔بلکہ ان کو لازم ہے کہ روح افس کے قبضہ کو مکمل ہٹا کر اپنا قبضہ کریں۔

(فتاویٰ مفتی محمودؒ:جلد:1:صفحہ:632)