مسجد کے سپیکر کی بیٹری شیعوں کو میلہ کے لئے دینا
مسجد کے سپیکر کی بیٹری شیعوں کو میلہ کے لئے دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین دریں مسئلہ کہ: اہلِ سنت والجماعت یہ چند افراد نے اہلِ الرفض کو میلہ و عزا کیلئے سپیکر کی بیٹری دی جو کہ مسجد کی تھی جس پر انہوں نے سبِ صحابہؓ و تبلیغ رقص کا پروگرام کیا۔ مانعین کو ان لوگوں نے بھلا بُرا کہا۔ کیا یہ لوگ اس فعلِ شنیع کے ارتکاب سے صواب کار ہوں گے یا خطاکار؟ شرع مبین ان کے خلاف کیا حکم دیتی ہے؟
جواب: مسجد کے سپیکر کی بیٹری اہلِ الرفض کے میلہ میں استعمال کرنے کیلئے دینا ہرگز جائز نہیں۔ ان لوگوں پر لازم ہے کہ فعلِ مذکور پر توبہ تائب ہوں۔ اور آئندہ کے لئے ہرگز ایسا کام نہ کریں۔
(فتاویٰ مفتی محمودؒ:جلد:1:صفحہ:796)