Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

مسجد میں شیعہ یا مرزائی کا چندہ لگانا


مسجد میں شیعہ یا مرزائی کا چندہ لگانا

سوال: کسی شیعہ یا مرزائی وغیرہ کا چندہ مسجد کی ضروریات میں لگانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: شیعہ اگر حدِ کفر کو پہنچا ہوا نہ ہو تو اس کا چندہ مسجد میں جائز ہے، لیکن اگر وہ اہلِ سنت اور اس کا احسان لگائیں یہاں مسجد میں داخل ہونے کا خطرہ ہو تو نہ لیا جاوے، اور اگر حدِ کفر کو پہنچ چکا ہو یا مرزائی ہو تو ان کا چندہ لینا اگرچہ فی نفسه مسجد میں جائز ہے، لیکن مذکورہ خطرہ کی وجہ سے ان کا بھی چندہ نہ لیا جاوے۔

(فتاویٰ مفتی محمودؒ:جلد:1:صفحہ:811)