Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تقدیر کے قلم والا کلمہ مبارک صرف یہی توحید ورسالت والا کلمہ تھا۔

  علامہ علی شیر حیدری

تقدیر کے قلم والا کلمہ مبارک صرف یہی توحید ورسالت والا کلمہ تھا۔

اللہ تعالیٰ نے قلم کو حکم فرمایا کہ میری توحید لکھ! قلم ہزار سال بے ہوش رہا پھر خدا تعالیٰ کے کلام سننے پر جب ہوش آیا تو آیا تو قلم نے عرض کیا:

 پروردگاراچه چیز بنویسم فرموده بنويس لا الہٰ الا الله محمد رسول الله

اے پروردگار میں کیا لکھوں؟ فرمایا کہ لکھ "لا الہٰ الا الله محمد رسول الله"

شیعوں کی معتبر کتاب جلاء العیون جلد1صفحہ 19 زندگانی رسول خدا، ایران۔

شیعوں کی معتبر کتاب حیات القلوب جلد 2 صفحہ7 طبع ایران۔

شیعوں کی معتبر کتاب تذکرة الائمه صفحہ9طبع ایران۔

اے اہل اسلام ! انتہائی غور و فکر کی ضرورت ہے کہ تقدیر خدا پر ہی سب چیزوں کا مدار ہے اور تقدیر میں یہی اہلِ سنّت کا کلمہ لکھا ہوا ہے۔