Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت آدم علیہ السلام نے عرش پر اہل سنت کا کلمہ لکھا ہوا دیکھا

  علامہ علی شیر حیدری

حضرت آدم علیہ السلام نے عرش پر اہل سنت کا کلمہ لکھا ہوا دیکھا 

شیعوں کے بزرگ ملا باقر مجلسی اور حسین شاکری نجفی نے لکھا ہے کہ:

چومرا آفریدی نظر نمودم بسوئے عرش و دیدم درآں نوشتہ بود لا الٰہ الا اللّٰہ محمد رسول اللہ

یعنی حضرت آدم علیہ السلام نے عرض کیا اے پروردگار! جب تو نے مجھے پیدا فرمایا تو میں نے عرش پر لکھا ہوا دیکھا تھا۔ لا الٰہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ۔

(حیات القلوب: جلد 2 صفحہ141 در بیان خصائص آنحضرت، ایران)

(علی فی الکتاب والسنہ: صفحہ 366 مطبوعہ ایران)