قیامت کے روز حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جھنڈے پر اہل سنت کا کلمہ لکھا ہو گا
علامہ علی شیر حیدریقیامت کے روز حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جھنڈے پر اہل سنت کا کلمہ لکھا ہو گا:
شیعوں کے محقق شیخ علی بن عیسیٰ اربلی (متوفی 693 ھ)نے روایت کیا کہ حضورﷺ نے سیدنا علیؓ سے فرمایا:
اے علی تجھ کو قیامت کے دن میرا مخصوص جھنڈا دیا جائے گا جس پر تین سطریں لکھی ہوں گی۔
اول: بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
دوم: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ
سوئم: لآ اِلٰهَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ ﷲ
(کشف الغمتہ فی معرفة الائمہ جلد1صفحہ 295 مطبوعہ تبریز، ایران)
شیعہ کتب کی ایک اور روایت ہے، قیامت کے دن حضرت علیؓ کے ہاتھ میں جھنڈا ہوگا جس پر لکھا ہوگا۔
لَآ اِلٰهَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ ﷲ
(کتاب الا مالی: جلد1 صفحہ 355 مطبوعہ قم ،ایران تالیف شیخ طوسی)
(کتاب الا مالی: صفحہ 1272 مجلس الثانی والثلاثون طبع ایران، شیخ مفید)