مکالمہ فدک (چوتھی قسط) میراث انبیاء کرام پر شیعہ دلائل اور…

مکالمہ فدک (چوتھی قسط) میراث انبیاء کرام پر شیعہ دلائل اور رد

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

صفحہ 3 از 3

جعفری: میرے پاس قرآن پاک سے اور بھی دلائل ہیں، آج کے لئے اتنا کافی ہے، کل میں ایک اور آیت سے ثابت کروں گا کہ انبیاء کرام کی مالی وراثت ہوتی ہے۔

صدیقی: ٹھیک ہے بھائی۔ کوئی مسئلہ نہیں۔ میراث نبوی کے حق میں موجود قرآن پاک سے تمہارے پاس جو بھی دلائل ہیں ہم باری باری سب کو زیرِ بحث لائیں گے۔ ان شاء اللہ

جعفری: چلو پھر ٹھیک ہے۔ کل ملتے ہیں۔ یا علی مدد۔

صدیقی: ٹھیک ہے۔ اللہ حامی و ناصر۔


صفحہ 3 از 3