یا علیؓ مدد کہنے کا حکم
یا علیؓ مدد کہنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ یاعلی مدد کہنے کا عقیدہ رکھنے والا قرآن و سنت اور فقہ حنفی کے مطابق کیسا ہے؟
جواب: یا علیؓ مدد کا نعرہ شیعہ کا ایجاد کردہ ہے، شریعتِ مطہرہ میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے۔ اور یہ نعرہ لگانا صرف اور صرف شیعوں کی تقلید ہے جس سے اہلِ سنت و الجماعت بری ہے، کیونکہ شرک کے علاوہ یہ ۔۔۔ من تشبه بقوم فهو منهم: کے تحت بھی آتا ہے۔
(ارشاد المفتین:جلد:1:صفحہ:228:231)