جامع القرآن کون؟  سید کرار حیدر زیدی(اہل تشیع) اور ممتاز…

جامع القرآن کون؟  سید کرار حیدر زیدی(اہل تشیع) اور ممتاز قریشی (اہلسنت) کے مابین دلچسپ مکالمہ اور شیعوں کا دجل

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

صفحہ 1 از 13

  جامع القرآن کون؟  

سید کرار حیدر زیدی(اہل تشیع) اور ممتاز قرشی (اہلسنت) کے مابین دلچسپ مکالمہ اور شیعوں کا دجل

تاریخ: 3 مئی 2020  واٹس اپ شیعہ گروپ علمی مباحثہ

شیعہ کی تبلیغ کا انداز جانئے، اگر کوئی شیعہ ہونا چاہے تو پہلے اس گفتگو کو ضرور پڑھ لے۔ دورانِ تبلیغ شیعہ عوام کو کس طرح گمراہ کرتے ہیں، دعویٰ کیا کرتے ہیں، دلیل کس طرح دیتے ہیں اور آخر میں ثابت کیا کرتے ہیں، یہ سب اس گفتگو سے عیاں ہے۔

شیعہ سید کرار : سنیوں کا اصل قرآن سبعہ احرف میں نازل ہوا اس کا آج وجود نہیں ہے۔
ممتاز قریشی: پھر آج شیعہ کے پاس جو قرآن ہے وہ کہاں سے آیا؟ سنیوں والے قرآن کا تو کوئی وجود ہی نہیں ہے شیعوں کے پاس آسمان سے براہ راست قرآن کتابی صورت میں پہنچ گیا۔
شیعہ سید کرار : شیعوں کے پاس مولا علی علیہ السلام کا لکھا ہوا قرآن مجید ہے۔ مگر سنیوں کا سبعہ احرف والا قرآن کہاں ہے؟

ممتاز قریشی: شیعہ جیّد علماء کی ایک طویل فہرست ہے جو تحریف قرآن کے قائل تھے۔
شیعہ سید کرار : تحریف کی تعریف کریں پھر تو آپ خود تحریف کے قائل ہو جائیں گے
ممتاز قریشی: تحریف   ایک لفظ کی بھی کمی، بیشی یا بدل دینا۔
شیعہ سید کرار : لفظ تو حروف کا مجموعہ ہیں۔۔۔۔یعنی حروف کی کمی بیشی تحریف نہیں ہوگی ؟
ممتاز قریشی: لفظ میں تبدیلی حروف سے ہوتی ہے۔
شیعہ سید کرار : حروف میں کمی بیشی تحریف ہے یا نہیں
ممتاز قریشی: تحریف   ایک لفظ کی بھی کمی، بیشی یا بدل دینا۔
  لفظ میں کمی بیشی کیسے ہوتی ہے؟
*لفظ میں تبدیلی حروف سے ہوتی ہے۔*
شیعہ سید کرار : :وقوع اور وقوعہ ۔۔۔یہاں ایک حرف کم کردیا گیا ہے یہ تحریف ہے یا نہیں کیوں کہ لفظ کے معنی ایک ہی ہیں
ممتاز قریشی: معنی کی بات ہی نہیں کی۔
تحریف   ایک لفظ کی بھی کمی، بیشی یا بدل دینا۔
  لفظ میں کمی بیشی کیسے ہوتی ہے؟
شیعہ سید کرار : :مثال دیں
ممتاز قریشی: اتنی سادہ تعریف سمجھنے سے قاصر ہیں؟
شیعہ سید کرار : اتنی سادہ تعریف کی ہے کہ مثال نہیں دے پا رہے 
میں تو مثال دے بھی چکا پھر بھی سمجھ نہیں آیا؟
ممتاز قریشی: مثال دینے کی ضرورت ہے؟
شیعہ سید کرار : :بالکل ہے۔کیوں کہ میں نے مثال دی تو آپ کے سمجھ نہیں آئی
ممتاز قریشی: تحریف   ایک لفظ کی بھی کمی، بیشی یا بدل دینا۔
  لفظ میں کمی بیشی حروف سے ہوتی ہے۔ یعنی قرآن کا ہر لفظ مکمل حروف کے ساتھ وحی الہٰی ہے۔
یہ اضافہ بھی سمجھنے سے قاصر ہیں۔

شیعہ سید کرار : :اس لیے مثال پیش کرنے کا کہا
حرف میں حرکات شامل ہیں یا نہیں؟
جواب؟؟
ممتاز قریشی: شیعہ والے قرآن کے حروف میں حرکات شامل ہیں یا نہیں؟
شیعہ سید کرار : جو شامل ہیں وہی ہیں۔ان کے علاوہ نہیں ہیں۔
ممتاز قریشی: بھائی صاحب۔۔ کیوں بھاگ رہے ہیں۔اپنے دین کی تبلیغ کریں۔
ہمیں بتائیں کہ آج کا قرآن سیدنا علی نے جمع کیا تھا۔میں تو آپ کو کھلی اجازت دے رہا ہوں۔
شیعہ سید کرار : جناب من ایک بات مکمل کریں بھاگیں نہیں ۔پھر دوسری پر چھلانگ لگائیں۔
ممتاز قریشی: میں تو اسی نکتہ پر ہوں۔
شیعہ سید کرار : آپ اعلان کریں جو یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ قرآن سبعہ احرف میں نازل ہوا ان پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو
اس نکتہ کو یہاں اعلان کر کے ختم کریں تاکہ بات آگے بڑھے
ممتاز قریشی: سنیوں کا قرآن تو آج ہے ہی نہیں۔
سوال یہ ہے کہ شیعوں کے پاس قرآن وہ ہے جو سیدنا علی نے جمع کیا تھا۔ تو اس کا ثبوت کیا ہے؟
.1 سنیوں کا اصل قرآن سبعہ احرف میں نازل ہوا اس کا آج وجود نہیں ہے۔
.2 شیعوں کے پاس مولا علی علیہ السلام کا لکھا ہوا قرآن مجید ہے۔مگر سنیوں کا سبعہ احرف والا قرآن کہاں ہے؟
یہ دونوں جواب آپ نے سوچ سمجھ کے لکھے ہیں نہ؟
شیعہ سید کرار : گروپ ارکان نوٹ کرلیں کہ ممتاز قریشی صاحب کے مطابق سنیوں کا قرآن تو آج ہے ہی نہیں پھر بتائیں سنی آج کل کس کا قرآن پڑھتے ہیں؟
ممتاز قریشی: یہی تو آپ کے اوپر سوال ہے کہ اگر سنیوں والا قرآن آج ہے ہی نہیں۔ تو ہم کونسا قرآن پڑھتے ہیں؟
اور ماشاءاللہ آپ دعویٰ بھی کر چکے ہیں کہ ہمارے گھروں میں جو قرآن ہے وہ تو سیدنا علیؓ نے جمع کیا تھا۔ تو عالم صاحب۔۔ دلیل/ثبوت دیں گے یا بس آپ نے کہا اور ہم سب اس پر دین ایمان رکھ لیں؟
سنیوں کا اصل قرآن سبعہ احرف میں نازل ہوا اس کا آج وجود نہیں ہے۔

صفحہ 1 از 13