جامع القرآن کون؟  سید کرار حیدر زیدی(اہل تشیع) اور ممتاز…

جامع القرآن کون؟  سید کرار حیدر زیدی(اہل تشیع) اور ممتاز قریشی (اہلسنت) کے مابین دلچسپ مکالمہ اور شیعوں کا دجل

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

صفحہ 3 از 13

شیعہ سید کرار : اوہ اچھا اب آپ کہنا چاہتے ہیں کہ جو سبعہ احرف کا عقیدہ رکھے وہ لعنتی ہیں آپ مان گئے اب میں آگے چلوں، میں درست سمجھا ہوں؟
ممتاز قریشی: ہم دونوں اس پر لعنت بھیجتے ہیں جو واقعی لعنت کا مستحق ہے
اب آئیں آج کے قرآن پر
شیعہ سید کرار : اس کی توثیق کردیں
ممتاز قریشی: ہم دونوں اس پر لعنت بھیجتے ہیں جو واقعی لعنت کا مستحق ہے
کیا یہ کہنا کافی نہیں ہے؟
قرآن کریم کے بارے میں اپنے جھوٹ کو سچ ثابت کریں۔
اگر کہیں گے تو شیعہ بھی ہوجاؤں گا۔
شیعہ سید کرار : ابھی تو آپ منہ پر جھوٹ بول کر مکر گئے ۔پھر میں اس پر کیسے یقین کروں؟
ممتاز قریشی: میں تو ابھی بھی کہہ رہا ہوں کہ آپ سچے ہیں۔
سنیوں والا قرآن آج نہیں ہے۔چلیں ثابت کریں کہ شیعوں کے پاس آج جو قرآن ہے وہ سیدنا علی نے جمع کیا تھا۔
تاکہ سب ممبرز کا ایمان مضبوط ہو۔ مجھے بھی تسلی ہوجائے۔
شیعہ سید کرار : یہ میں نے تو نہیں کہا کہنے کو؟
میں جو کہہ رہا ہوں وہ آپ کیوں نہیں کررہے اس کی وجہ بیان کردیں
ممتاز قریشی: سیدنا علی دور نبوی میں قرآن مکمل کتابی صورت میں جمع کر لیا تھا؟
آپ کا ایک جھوٹ آپ سے مزید بے شمار جھوٹ بولنے پر مجبور کرتا رہے گا۔
شیعہ سید کرار : صرف قرآن ہی نہیں بلکہ تفسیر قرآن بھی جمع کی تھی۔البتہ تفسیر قرآن سے امت محروم ہوگئی خلفا ثلاثہ کی وجہ سے۔ لیکن یہ بات بعد میں۔
آپ نے مجھ سے متفق ہونے کا جھوٹ کیوں بولا اب تک وجہ بیان نہیں کرپارہے
ممتاز قریشی: آج جو قرآن موجود ہے وہ سیدنا علی نے جمع کیا تھا۔
آپ پر یقین کرلیا۔
دلیل   حسبنا کتاب اللہ
شیعہ سید کرار : سبعہ احرف پر باتَ
ممتاز قریشی: آپ سے متفق ہوں۔
اب آج کے قرآن پر آئیں۔
سیدنا علی نے دور نبوی میں قرآن مکمل کتابی صورت میں جمع کر لیا تھا؟
جواب دیں
شیعہ سید کرار : میں کیا کہہ رہا ہوں؟
میری بات سمجھ آرہی ہے؟
ممتاز قریشی: جو لعنت کا مستحق ہو اس پر لعنت بھیجنے سے اتنی گھبراہٹ
کیا آپ ان پر لعنت بھیجتے ہیں جو لعنت کے مستحق نہیں ہوتے؟
شیعہ سید کرار : میں صرف سبعہ احرف کے عقیدہ رکھنے والوں پر لعنت بھیجنے کا کہہ رہا ہوں جناب
ممتاز قریشی: ہم دونوں اس پر لعنت بھیجتے ہیں جو واقعی لعنت کا مستحق ہے
آپ کو لگتا ہے میری بات سمجھ ہی نہیں آرہی
اس جملے سے ہم دونوں سرخرو ہوں گے۔
شیعہ سید کرار : میں خلفا ثلاثہ کی بات نہیں کررہا ابھی۔ میری بات کو سمجھیں۔۔۔۔
ممتاز قریشی: آپ بری طرح پھنس گئے ہیں۔
چلیں معاف کیا۔ آئندہ ایسے جھوٹ نہ بولا کریں۔
شیعہ سید کرار : جب تک میری بات نہیں سمجھیں گے۔ قرآن اور روایات سمجھ نہیں آئیں گی
ممتاز قریشی: اللہ حافظ
آپ کی بات سمجھ کر، آپ کی بات مان کر آپ سے دلیل مانگی گئی
اس کے بعد بھی آپ کے پاس کچھ نہیں ہے۔
شیعہ سید کرار : کہاں بھاگ رہے ہیں۔ جناب ابھی تو اہل سنت کے تحریف قرآن کے عقیدے کی دھجیاں اڑنا شروع ہوئی ہیں۔
ممتاز قریشی: سب کچھ تسلیم کرنے کے بعد بھی آپ کے پاس کچھ نہیں ہے۔
شیعہ سید کرار : کچھ آپ کو سمجھ نہیں آرہا۔ میں کیا بات کہہ رہا ہوں ۔آپ کہاں بھاگ رہے ہیں
میری کسی ایک بات کو تسلیم کیا آپ نے؟
ممتاز قریشی: اسی لئے میں شیعہ نہ ہوا۔
کیونکہ شیعوں کے پاس ککھ بھی نہیں ہے۔
شیعہ سید کرار : جب آپ کو شیعہ کی بات سمجھ نہیں آرہی تو قرآن اور حدیث خاک سمجھوگے؟
ممتاز قریشی: آپ سمجھادیں۔ میں تو شیعہ ہونے کو بھی تیار ہوں۔
کم از کم تسلی تو کرادیں۔ صرف آپ کے کہنے پر ایمان داؤ پے لگادوں؟
شیعہ سید کرار : کونسا ایمان دائو پر لگا رہے ہیں؟؟
کہ تحریف قرآن کے عقیدے کی بنیاد سبعہ احرف میں قرآن کا نزول؟؟؟؟
ممتاز قریشی: آپ کی بات ماننا ایمان داؤ پر لگانا۔
آپ اپنی بات پر کوئی دلیل نہیں رکھتے۔ اب تک کی گفتگو کا حاصل یہی ہے۔
شیعہ سید کرار : میری بات سمجھیں گے تو دلیل دوں گا نا۔ جب تک میری بات نہیں سمجھیں گے تو دلیل خاک سمجھیں گے؟
ممتاز قریشی: آپ نے کہا سنیوں والا قرآن تو آج نہیں ہے۔ میں نے تسلیم کیا۔
آپ نے کہا سیدنا علی نے قرآن جمع کیا میں نے تسلیم کیا
بس دل کی تسلی کے لئے آپ سے دلیل مانگی تاکہ ایمان مضبوط ہوجائے۔
آپ نے اس کی دلیل بھی حضرت عمر فاروق کے قول سے دی۔ اللہ عزوجل کی شان ہے۔
شیعہ سید کرار : مجھ سے اگر کوئی کہتا کہ سبعہ احرف تحریف قرآن کا عقیدہ ہے لہٰذا ایسے عقیدے پر لعنت بھیجو۔ تو میں اسی وقت اس عقیدےپر لعنت بھیجتا۔
مگر میں یہ چاہتا کہ میں اس عقیدے کو مانتا بھی رہوں اور اگلے کی بات کو گھماتا بھی رہوں تو میں کبھی بھی نہیں لعنت بھیجتا بلکہ کہتا جو لعنت کا مستحق ہے وہاں لعنت جائے
موضوع تحریف قرآن ہے۔۔۔۔۔۔موضوع سے مت بھاگیں خدارا
میں یہ سبعہ احرف سے متعلق سیکڑوں بار پوچھا آپ بھاگ گئے
میں نے کہا مجھ سے متفق ہیں تو میری بات مانیں آپ نے اب تک نہیں مانی
ممتاز قریشی: سبعہ احرف پر آپ سچے۔ کتنی بار لکھوں؟
 اب یہ کیسے مان لیا جائے کہ سیدنا علی نے آج والا قرآن جمع کیا تھا؟
شیعہ سید کرار : میں تو کہہ رہا ہوں میرا عقیدہ ہے کہ جو سبعہ احرف میں نزول قرآن کا عقیدہ رکھتے ہیں وہ تحریف قرآن کے قائل ہیں لہٰذا وہ لعنتی ہیں
آپ ایسا کیوں نہیں کہہ رہے؟
کیوں آپ بات آگے بڑھانا نہیں چاہ رہے؟
ممتاز قریشی: آپ کا موقف سنیوں کا اصل قرآن سبعہ احرف میں نازل ہوا اس کا آج وجود نہیں ہے۔
یہ ایک جھوٹ یا سچ
فیصلہ گروپ ممبر پر چھوڑتا ہوں۔
شیعہ سید کرار : مجھ سے متفق ہونے کا جھوٹ بولا وجہ تک بیان نہیں کی
ممتاز قریشی: آپ کی بات سمجھ کر ، مان کر، تسلیم کر کے بھی آپ اپنی بات ثابت نہیں کرسکے۔
اب بتائیں اور کیا تسلیم کروں؟ اور بغیر دلیل کے مان لوں؟
آپ کو پورا موقعہ دیا کہ اپنی بات سچ کر کے دکھائیں تاکہ شیعہ ہوجاؤں۔
آپ بتائیں اور کیا کروں؟
شیعہ سید کرار : میری طرح اعلان کریں
میں تو کہہ رہا ہوں میرا عقیدہ ہے کہ جو سبعہ احرف میں نزول قرآن کا عقیدہ رکھتے ہیں وہ تحریف قرآن کے قائل ہیں لہٰذا وہ لعنتی ہیں
آپ ایسا کیوں نہیں کہہ رہے؟ کیوں آپ بات آگے بڑھانا نہیں چاہ رہے؟
ابھی ابھی بتایا بس صرف وہ اعلان کردیں
ممتاز قریشی: اگر آپ اپنی بات کو سچ ثابت کردیں تو یہ اعلان بھی کردوں گا۔
کچھ تو آپ بھی شیعیت کی تبلیغ کا حق ادا کریں۔ میں تو شیعہ بننے کے لئے تیار ہوں۔
 بغیر دلیل کے تو آخرت خراب نہیں کرسکتا۔
شیعہ سید کرار : چلیں پھر یہ کہہ دیں کہ آپ مجھ سے متفق نہیں ہیں
آپ کا عقیدہ ہے تحریف قرآن کو ماننے والوں کی طرح کہ قرآن سبعہ احرف میں نازل ہوا۔اس سے انکار کرنے اور اس عقیدے کےحاملین پر لعنت بھیجنے کا مطلب آپ اپنے اوپر لعنت بھیجیں گے
اسی لیے آپ ایسا نہیں کرسکتے
بچوں کی طرح آپ کو سمجھا رہا ہوں جناب عالی
ممتاز قریشی: بچوں کی طرح آپ کو تسلیم بھی کر لیا۔
جب بڑا بن کر دلیل پوچھی تو آپ دے نہیں پا رہے۔ کیا ہمیشہ بچہ بن کر رہوں؟
شیعہ سید کرار : دلیل تو اس وقت پوچھتے جب میری کوئی بات آ پ سمجھ پاتے۔ اب تو دونوں باتیں تحریری صورت میں ہیں ۔کسی ایک بات کو اختیار کرلیں
ممتاز قریشی: آپ سے متفق ہونے کے لئے کوئی دلیل دیں گے یا ایسے ہی وقت ضایع کریں گے۔
میرا مقصد تو حاصل ہوچکا ہے، اس لئے اجازت چاہی تھی۔
ایک اور لقمہ : معذرت کہ ساتھ ممتاز صاحب آپ اگر اُن سے متفق ھیں تو جس طرح وہ حضرت اعلانیہ لعنت کر رھے اسی طرح آپ کولعنت بھیجنے میں کیا مسٸلہ آپ سے
ممتاز قریشی: بھائی دلیل دیں گے تو لعنت بھی بھیج دوں گا۔ فی الوقت جو لعنت کا مستحق ہے اس پر لعنت بھیجتا رہا ہوں۔
شیعہ سید کرار : یہ پہلی بات ہے
میں تو کہہ رہا ہوں میرا عقیدہ ہے کہ جو سبعہ احرف میں نزول قرآن کا عقیدہ رکھتے ہیں وہ تحریف قرآن کے قائل ہیں لہٰذا وہ لعنتی ہیں
آپ ایسا کیوں نہیں کہہ رہے؟ کیوں آپ بات آگے بڑھانا نہیں چاہ رہے؟
اور یہ دوسری بات ہے
چلیں پھر یہ کہہ دیں کہ آپ مجھ سے متفق نہیں ہیں
آپ کا عقیدہ ہے تحریف قرآن کو ماننے والوں کی طرح کہ قرآن سبعہ احرف میں نازل ہوا۔ اس سے انکار کرنے اور اس عقیدے کےحاملین پر لعنت بھیجنے کا مطلب آپ اپنے اوپر لعنت بھیجیں گے
اسی لیے آپ ایسا نہیں کرسکتے
ان میں سے کس بات کے قائل ہیں
ممتاز قریشی: جب دلیل دیں گے تو تسلیم کروں گا۔ یا ایسے ہی مان لوں ؟؟
ممتاز قریشی: جس کی بھی دلیل دیں گے تو ہم سب تسلیم کر لیں گے۔ آپ ثابت تو کریں کہ آج سنیوں والا قرآن نہیں ہے بلکہ سیدنا علی کا جمع کردہ قرآن ہے۔
بغیر دلیل آپ سے متفق ہوجاؤں؟
*سیدنا علی کا جمع کردہ قرآن آج ہمارے گھروں میں ہے!! یہ مان لوں؟؟ *
چلیں ایک اور رعایت دیتا ہوں۔
آپ شیعہ معتبر کتب کی صحیح روایات سے ثابت کریں کہ آج ہمارے پاس قرآن دراصل سیدنا علی کا جمع کردہ ہے؟
آپ سے متفق ہونے کے لئے دلیل مانگنا گناہ ہے؟ غلط فرمائش ہے؟
شیعہ سید کرار : کیا آپ نے میری دونوں میں سے کسی ایک بات کو تسلیم کرلیا ہے ؟
یا اب تک اپنی انا پر ڈٹے ہیں
ممتاز قریشی: انا چھوڑ دی۔ آپ سچے، آپ حق پر ، اب میں آپ کی سچائی پر دلیل مانگ رہا ہوں۔
شیعہ سید کرار : یہ تو متفق ہونے کی بات ہے
میں متفق نا ہونے کی رعایت بھی تین بار دے چکا ہوں۔آپ He میں ہوجائیں یا She میں ہوجائیں۔Shemale کیوں بن رہےہیں
ممتاز قریشی: آپ پر یقین کیا ہے۔۔ اب مجھے شرمندہ تو نہ کریں۔
شیعہ سید کرار : انا چھوڑتے تو میری کسی ایک بات سے کو قبول کرتے۔ آپ تو اپنی رام لیلا میں لگے ہیں ۔ میری دونوں باتوں پر کوئی کلام ہی نہیں کررہے
ممتاز قریشی: میں آپ کے ساتھ ہوں۔ آپ کا مؤقف ہی درست ہے۔ آج سنیوں والا قرآن نہیں ہے۔
اب ذرا ہمیں حقیقت دکھائیں کہ سیدنا علی نے واقعی قرآن جمع کیا تھا جو آج ہم پڑھتے ہیں۔
آپ دلیل دیں تاکہ شیعہ ہوجاؤں۔ ایمان پکا ہوجائے۔
شیعہ سید کرار : دلیل اس وقت دوں جب آپ ایک واضح موقف اختیار کریں۔
ممتاز قریشی: اس وقت آپ کا مؤقف ہی میرا مؤقف ہے۔ کیا آپ اپنے مؤقف پر قائم ہیں؟
سنیوں کا اصل قرآن سبعہ احرف میں نازل ہوا اس کا آج وجود نہیں ہے۔
شیعوں کے پاس مولا علی علیہ السلام کا لکھا ہوا قرآن مجید ہے۔ مگر سنیوں کا سبعہ احرف والا قرآن کہاں ہے؟
کیا اس مؤقف سے متفق ہیں؟ یہ میرا نہیں آپ کا مؤقف ہے۔ میں نے آپ پر اعتبار کیا۔ اب دلیل نہیں دے رہے۔ یہ آپ ہی کے عظیم جملے ہیں۔
غضب کیا
تیرے وعدے پر اعتبار کیا!
شیعہ سید کرار : اور یہ دوسری بات
میں تو کہہ رہا ہوں میرا عقیدہ ہے کہ جو سبعہ احرف میں نزول قرآن کا عقیدہ رکھتے ہیں وہ تحریف قرآن کے قائل ہیں لہٰذا وہ لعنتی ہیں
آپ ایسا کیوں نہیں کہہ رہے؟ کیوں آپ بات آگے بڑھانا نہیں چاہ رہے؟
ایک یہ بات ہے
چلیں پھر یہ کہہ دیں کہ آپ مجھ سے متفق نہیں ہیں
آپ کا عقیدہ ہے تحریف قرآن کو ماننے والوں کی طرح کہ قرآن سبعہ احرف میں نازل ہوا۔ اس سے انکار کرنے اور اس عقیدے کےحاملین پر لعنت بھیجنے کا مطلب آپ اپنے اوپر لعنت بھیجیں گے
اسی لیے آپ ایسا نہیں کرسکتے
اور یہ دوسری بات
میں تو کہہ رہا ہوں میرا عقیدہ ہے کہ جو سبعہ احرف میں نزول قرآن کا عقیدہ رکھتے ہیں وہ تحریف قرآن کے قائل ہیں لہٰذا وہ لعنتی ہیں آپ ایسا کیوں نہیں کہہ رہے؟
کیوں آپ بات آگے بڑھانا نہیں چاہ رہے؟
یہ تیسری بات ہے۔۔۔۔۔۔۔
پہلی دو باتیں کلیئر کریں پھر میں اس موقف کو ثابت بھی کروں گا ۔ شرط بس یہ ہے کہ میری بات سمجھ کر اس پر کلام کریں ناکہ اپنے سبعہ احرف کے تحریف قرآن کو ذہن میں رکھ کر بات کریں
ممتاز قریشی: دلیل دیں جو کہیں گے وہی تسلیم کرلوں گا۔ اب بغیر دلیل تو دین ایمان داؤ پر نہیں لگا سکتا۔
آپ اپنا مؤقف ثابت کریں۔ میں شیعہ ہوجاؤں گا۔ اس سے بڑی بات کیا ہوگی؟
کم از کم خود کو سچا تو ثابت کریں۔
شیعہ سید کرار : یہ تیسرے مرحلے میں انشاء اللہ۔ترتیب وار بحث ہوتی ہے تو سب کو سمجھ آتی ہے۔
ممتاز قریشی: اسی تیسرے مرحلے سے شروع کریں۔
ہم سب کو بتائیں کہ شیعہ عالم کتنا سچ بولتے ہیں جو بولتے ہیں اس پر دلائل بھی رکھتے ہیں۔
شیعہ سید کرار : میں تو خود تیسرے مرحلے میں جانے کا خواہش مند ہوں۔آپ ہی ابتدائی دو مرحلے طے کرنے سے خوف کھا رہےہیں
مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ آپ اپنا عقیدہ چھپا کر صرف حوالہ لینا چاہتے ہیں
ممتاز قریشی: ہمارے عقیدے غلط ۔ آپ کے تمام عقیدے سچے
لیکن دلیل دیں گے تو ایمان مضبوط ہوگا ورنہ ایمان کمزور رہے گا۔
آپ شیعہ معتبر کتب کی صحیح روایات سے ثابت کریں کہ آج ہمارے پاس قرآن دراصل سیدنا علی کا جمع کردہ ہے؟
شیعہ سید کرار : آپ اعلان کررہے ہیں کہ اہل سنت کے تمام عقائد غلط ہیں اور شیعہ خیر البریہ کے تمام عقائد سچے ہیں صرف دلیل کا انتظار ہے ورنہ ایمان آپ کا ہمیشہ کی طرح کمزور رہے گا ، کیا میں درست سمجھا ہوں؟
ممتاز قریشی: بے شک شیعہ عقائد پر ایمان ہمیشہ کمزور رہے گا۔
ایمان دلائل سے مضبوط ہوتا ہے۔
جب شیعہ عقائد سچے مان رہا ہوں تو دلائل مانگ کر ایمان مضبوط بھی تو کرنا ہے
ایک اور رعایت دیتا ہوں۔
آپ شیعہ معتبر کتب کی صرف ایک صحیح روایت سے ثابت کریں کہ آج ہمارے پاس قرآن دراصل سیدنا علی کا جمع کردہ ہے؟

صفحہ 3 از 13