وہ اہم سوالات جن کے جوابات دینے سے شیعہ عاجز ہیں!
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبندوہ اہم سوالات جن کے جوابات دینے سے شیعہ عاجز ہیں!
1️⃣ کیا کسی امام نے شیعیت کی تبلیغ کی؟ شیعہ بن کر زندگی گذاری؟
2️⃣ آج کے شیعہ کس امام کی سیرت و سنت پر عمل کرتے ہیں؟
3️⃣ کس امام نے شیعہ کا موجودہ کلمہ سکھلایا؟
4️⃣ کس امام نے شیعہ کی موجودہ اذان تعلیم فرمائی؟
5️⃣ کس امام نے پانچ وقت کے بجائے تین وقت نماز پڑھی؟
6️⃣ کس امام نے ماتم کر کے دکھایا؟ یا زنجیر زنی کی اور تعذیے نکالے؟