موجودہ پاکستانی شیعہ غالی ہے ان کے ساتھ نکاح کرنا اور تعلقات رکھنا درست نہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ: شیعہ کا جنازہ پڑھنا ازروئے شریعت جائز ہے یا نہیں؟نیز شیعہ کا ذبیحہ کھانا جائز ہے یا نہیں؟ نیزشیعہ مرد سنی عورت سے یا شیعہ عورت کا سنی مرد سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: موجودہ وقت میں شیعہ پاکستانی اکثر ایسے ہیں جو حضرات صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین خصوصاً شیخینؓ کو سب (العیاذ باللّٰہ) دیتے ہیں اور اسے حلال باعثِ ثواب سمجھتے ہیں، نیز سیدہ عائشہ صدیقہؓ کے متعلق افک کے قائل ہیں، اس لئے ان سے ہر صورت میں پرہیز لازم ہے کسی قسم کے تعلق ان سے نہ رکھا جائے۔
(فتاویٰ مفتی محمودؒ: جلد، 4 صفحہ، 603)