اہل تشیع کے ہاں ماتم کرنے کا درجہ کیا ہے؟
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبندماتم کرنے کا درجہ کیا ہے؟
سنت، فرض
یا
واجب
کیا حضرت علیؓ نے اپنی زندگی میں ایک بار بھی ماتم کیا ہے ؟
کیا حضرت حسنؓ نے اپنی زندگی میں ایک بار بھی ماتم کیا ہے ؟
کیا حضرت حسینؓ نے اپنی زندگی میں ایک بار بھی ماتم کیا ہے ؟
کیا واقعہ کربلا کے بعد کسی امام نے ماتم کیا ہے؟ یا ماتم کرنے کا حکم دیا ہے؟