Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غالی شیعہ کے ذبیحہ کا حکم


غالی شیعہ کے ذبیحہ کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ: شیعہ کا ذبیحہ حلال ہے یا حرام؟

جواب: شیعہ اگر بڑا سخت غالی ہے اس حد تک کہ اس کا غلو کفر تک پہنچ گیا ہے اور اس کے معتقدات کسی اس نصِ قطعی سے متصادم ہیں پھر تو وہ بمنزلہ مرتد کے ہے اور اس کا ذبیحہ حلال نہیں ہے اور اگر شیعہ ہے لیکن کافر نہیں ہے اس کا ذبیحہ حلال ہے۔

(فتاویٰ مفتی محمودؒ:جلد:9:صفحہ:558)