Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شہادت پر سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا خراج تحسین

  جعفر صادق

 سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شہادت پر سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا خراج تحسین (شیعہ کتب سے ثبوت)

حضرت عمر فاروقؓ کی شہادت پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کا خراج تحسین شیعہ کتاب تلخیص الشافی


حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو کفن میں دیکھ کر ارشاد فرمایا:

ساری زمین پر اس آدمی کے علاوہ کوئی ایسا نہیں ہے جس کے بارے میں میری خواہش ہو کہ میرے اعمال اس کے عملوں کے ساتھ ملا دیئے جائیں جو تمہارے سامنے کفن میں صحیفہ کے ساتھ لپٹا ہے۔