شھدا کربلا میں تین  ابو بکر کون ہیں؟ - ردِ رافضیت | دفاع…

شھدا کربلا میں تین  ابو بکر کون ہیں؟

  مرزا بلال بیگ

شھداء کربلا میں تین  ابوبکر کون ہیں؟

شیعہ عالم قاضی ابو حنیفہ نعمان بن محمدالتمیمی اپنی کتاب جو کہ قم مقدس ایران سے شائع ہوئی ہے۔

شرح الاخبار فی الفضائل ائمہ الاطھار

 میں شہداء کربلا کہ ضمن میں لکھتا ہے کہ میدان کربلا میں تین ابوبکر شہید ہوئے، جن میں ایک ابوبکر بن حسین، دوسرے ابوبکر بن حسن اور تیسرے ابوبکر بن علی علیہما السلام شامل ہیں۔