ازواج مطہرات علیہم السلام حقیقی اہل بیت رسول ہیں۔
ابو روافض وقاص علی حیدریازواج مطہرات علیہم السلام حقیقی اہل بیت رسول ہیں۔
ازواج مطہرات علیہم السلام حقیقی اہل بیت رسول ہیں،جس کے بہت زیادہ شواہد موجود ہیں جو اہل سنت والجماعت کے موقف کی بھرپور تائید کرتے ہیں جبکہ امامیہ حضرات کا چادر کی تخصیص والی بات کے علاوہ کوئی دلیل ازواج مطہرات کو اہل بیت رسول سے نکالنے کی نہیں ہے،آج بھی امامیہ حضرات سے سے پنجتن پاک کی قسم اٹھا کے ان سے پوچھیں کہ آپ کے گھر والے کیا آپ کے اہل بیت نہیں ہیں؟ کیا آپ کی بیوی آپ کی اہلبیت نہیں ہے تو وہ ضرور یہی جواب دیں گے کہ میرے گھر کا ہر فرد میرے اہل بیت میں شامل ہے، لیکن اللہ بغض کا ستیاناس کرے جس کی وجہ سے شیعہ رافضی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کو ہی اہل بیت رسول ماننے سے انکار کر دیتے ہیں۔
نمبر.1
قرآنی آیات سے ثبوت۔
ازواج مطہرات کا حقیقی اہل اور اہل بیت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہونے پر بے شمار دلائل ہیں ملاحظہ ہو۔ سورہ الاحزاب آیت 28 تا 34۔ٹوٹل 7 آیات , سورۃ طٰہٰ آیت 132،سورہ ہودآیت 71تا73 ٹوٹل 3 آیات،سورہ مریم آیت 55،سورہ القصص آیت 29 ۔
نمبر.2
احادیث مبارکہ سے ثبوت۔اہل سنت کتب
صحیح بخاری حدیث نمبر 4793،صحیح مسلم حدیث نمبر 1428, فضائل صحابہ امام احمد بن حنبل،461,462۔مسند احمد جلد 6 صفحہ391 , جلال افھام صفحہ 218 ،فضل اہل البیت صفحہ صفحہ6۔
نمبر.3
امامیہ کتب سے۔
تفسیر صافی،کشف الغمہ جلد اول صفحہ 45٫46.حیات القلوب جلد دوم صفحہ 182،تفسیر مجمع البیان جلد اول جز ا ول صفحہ 104،تفسیر صافی جلد اول جلد صفحہ 89 ،تفسیر مجمع البیان جلد چہارم جزو ہفتم صفحہ 211،صفحہ5. تفسیر مجمع البیان جلد سوم جزو پنجم صفحہ 227, العلل و الشرائع شیخ صدوق صفحہ 97،تفسیر منہج الصادقین جلد دوم صفحہ 211, تفسیر منہاج الصادقین جلد ہفتم صفحہ 279۔
نمبر 4
لغوی کتب معتبرہ سے۔
تاج العروس علامہ زبیدی جلد 28 صفحہ 41، لسان العرب علامہ ابن منظور جلد 11 صفحہ 29،القاموس جلد سوم صفحہ 423۔
طالب دعا راجہ وقاص علی حیدری