مسلمان ماتم کیوں نہیں کرتے؟
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبندمسلمان ماتم کیوں نہیں کرتے؟
جواب--
1️⃣ غزوہ بدر مین 14 صحابہ شہید ہوئے حضور پاک نے ماتم نہیں کیا بلکہ صبر کیا۔
2️⃣ غزوہ احد مین 70 صحابہ شہید ہوئے حضور پاک اور حضرت علی نے صبر کیا ماتم نہیں کیا۔
3️⃣ فتح مکے کے وقت کچھ صحابہ شہید ہوئے حضور پاک اور حضرت علی نے صبر کیا ماتم نہیں کیا۔
4️⃣ خیبر میں کچھ صحابہ شہید ہوئے حضور پاک اور حضرت علی نے صبر کیا ماتم نہیں کیا۔
5️⃣ حضرت عمر فاروق شہید ہوئے حضرت علی نے صبر کیا ماتم نہیں کیا۔
6️⃣ حضرت علی شہید ھوئے امام حسن اور حسین نے صبر کیا ماتم نہیں کیا۔
7️⃣ حضرت حسن ، حسین شہید ہوئے صحابہ نے صبر کیا ماتم نہیں کیا۔
8️⃣ قرآن میں ان اللہ مع الصابرین ھے ان اللہ مع الماتمین نہیں ہے۔
9️⃣ شہیدوں کو جنت میں کہا جائیگا کہ صبر کی وجہ سے آپکو جنت ملی ہے۔(قرآن)
1️⃣0️⃣ ہر مصیبت پر (انا للہ وانا الیہ راجعون)پڑھنے کا حکم ہے ماتم کا حکم نہیں ہے۔(قرآن)
1️⃣1️⃣ صبر کرنے کی وجہ سے یعقوب ع کو یوسف ع مل گیا (فصبر جمیل) فرمایا تو اللہ پاک نے مدد کردی(قرآن)
1️⃣2️⃣ دشمن جب بھی کوئی بکواس کرے مسلمان کو صبر کا حکم ہے۔(فاصبر علی ما یقولون)قرآن
1️⃣3️⃣ صبر کرنے والوں کے چہرے سفید ہوں گے، بے صبری کرنے والون کے چہرے کالے ہوں گے۔
1️⃣4️⃣ سفید چہروں والے جنت میں جائینگے بے صبری کرنے والے جھنم مین جائیگے۔
1️⃣5️⃣ سفید لباس جنتی کی علامت ہے، کالا لباس جہنمی کی علامت ہے۔
#جو ماتم نہیں کرتے :
جب حضرت علی رضہ شهید ہوئے تو اس کی اولاد امام حسن . امام حسین .عمر عباس . عثمان ابوبکر جعفر .میں سے کسی نے بهی ماتم نہیں کیا
امام حسن رضہ کی وفات پہ اس کی اولاد زید .حسن مثنی . حسین. طلحہ.اسماعیل. یعقوب.ابوبکر.عمر. نے ماتم نہیں کیا
امام حسین رضہ کی شهادت پہ ماتم امام زین العابدین . علی اصغر علی اکبر عمر ابوبکر.نہیں کیا
امام زین العابدین کی وفات پہ ماتم محمدباقر. عبداللہ الباہر. زیدالشہید. عمرالاشرف. حسین اصغر. علی اصغر نے نہیں کیا
امام جعفرصادق کی وفات پہ اس کی اولاد نے ماتم نہیں کیا
امام موسی کاظم کی وفات پہ اس کی اولاد نے ماتم نہیں کیا
امام علی رضا کی وفات پہ اس کی اولاد نے ماتم نہیں کیا
امام محمد جواد اور امام علی نقی .امام حسن عسکری نے مع اولاد ماتم نہیں کیا
#حدیث
لیس منا من لطم الخدود وشق الجیوب ودعا بدعوی الجاهلیہ
جس نے منہ پیٹا گریبان چاک کیا اور دور جاہلیت سے بن گئے وہ ہم میں سے نہیں (بخاری باب الجنائزص195حدیث1232
اس لئے مسلمان ماتم نہیں کرتے۔