Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

تحریفات شیعہ (شیعہ کی تحریر)

  سید حسنی الحلبی

 عزاداری امام حسین ع میں مندرجہ ذیل مراسم جائز نہیں ہیں

✅یہ وہ مراسم ہیں جن کا میں خود چشم دید گواہ ہوں ✅

✅ یاد رہے کہ ہم عزاداری کے مراسم کی ان کے تمام حزن انگیز پروگراموں کے ساتھ انعقاد کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ، بشرطیکہ وہ شریعت کے اصولوں سے ہم آہنگ اور مطابق ہوں✅

❎تعزیہ (قبر امام حسین ع کی شبیہ) ❎

تابوت (سیدنا امام حسین ع  کے جنازے کی شبیہ) ❎

تعزیہ اٹھانا (تعزیہ کو امام باڑہ یا تعزیہ خانہ سے گشت کرانے یا دفن کے لیے لے جانا ❎ )❎

❎تعزیہ کی زیارت کرنا ۔، ❎

طلب ِ حاجات کے لیے اس کے ساتھ عرضیاں باندھنا❎❎

❎جھک کر اسے سلام کرنا ❎

اس کے سامنے رکوع اور سجدہ کرنا❎ ❎

اس کو چومنا چاٹنا❎ ❎

اس پر منت منوتی کے چڑھاوے چڑھانا❎ ❎

بچوں کو اس کے ساتھ بطور ِ قیدی باندھنا❎ ❎

اس کی تزیین وآرائش کرنا❎ ❎

❎آگ پر ماتم کرنا ❎

زنجیروں ، ٹوکوں اور تلواروں سے اپنے آپ کو لہو لہان کرنا❎ ❎

سر پیٹنا❎ ❎

چہرہ پیٹنا۔❎ ❎

سر پر راکھ ڈالنا❎  ❎

گریبان چاک کرنا❎  ❎

ننگے پاؤں چلنا❎ ❎

پاؤں میں بیڑیاں ڈالنا❎  ❎

ذوالجناح (سیدنا امام حسین ع  کے گھوڑے کی شبیہ) نکالنا❎ ❎

اس پر سواری نہ کرنا❎ ❎

بچوں کو اس کے نیچے سے گزارنا❎ ❎

چھ محرم کو علی اصغر کا جھولا نکالنا❎ ❎

❎سات محرم کو قاسم بن حسن کی مہندی نکالنا❎

علم ِ عباس کو سجدہ کرنا❎ ❎

تعزیہ اور ذوالجناح کو سجدہ کرنا ، جسے سجدہئ تعظیمی کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے ❎❎

جلوس کے ساتھ ڈھول ، شرنااور دیگر آلات ِ لہو ولعب لے جانا (جیسا کہ بعض علاقوں میں ہوتا ہے) ❎

مردو زن کا اختلاط❎  ❎

جھوٹے قصے کہانیاں، بے سند اور من گھڑت روایات کا بیان❎ ❎

قرآن وحدیث کی مخالفت❎ ❎

اللہ اور اس کے رسولوں کی شان میں تنقیص❎  ❎

بعض اہل بیت کی شان میں غلو اور بعض کی شان میں تقصیر ❎

قرآن وحدیث کی باطل تاویلات  ❎❎

سیدنا علی ع  پر کذب وافترا وغیرہ ۔❌

سید حسنی الحلبی

5 محرم الحرام 1440 ھجری