ولایت فقیہ کا عقیدہ - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع اسلام

ولایت فقیہ کا عقیدہ

  حضرت مولانا علامہ ضیاء الرحمٰن فاروقی شہیدؒ

صفحہ 6 از 6

شیعہ عالم کی ان تصریحات کی روشنی میں ہم نے "تعلیماتِ آلِ رسولﷺ‎" کو شیعہ کی جدید نسل کے سامنے آشکارہ کیا ہے ہمارا مدعا سیدنا علیؓ اور آپ کی اولاد کی سچی تعلیمات سے بھولی بسری نئی شیعہ نسل کو ہم آغوش کرنا ہے ہم چاہتے ہیں ائمہ اہلِ بیتؓ سے کئی سو سال کے بعد وضع کیے جانے والے مذہب کے مقابلے میں خاندانِ نبوت کی حقیقی تعلیمات عام ہوں اس کے لیے شیعہ عالم کی حقیقت پسندانہ تصریحات کو بطورِ تائید پیش کیا گیا ہے۔


صفحہ 6 از 6