ارکان اسلام کے بارے میں ائمہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے عقائد…

ارکان اسلام کے بارے میں ائمہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے عقائد و نظریات

  حضرت مولانا علامہ ضیاء الرحمٰن فاروقی شہیدؒ

صفحہ 3 از 3

ترجمہ: "کوئی اور معبود نہیں ہے سوائے اللہ کے محمد اللہ کے رسول ہیں اور سیدنا علیؓ رسول اللہﷺ کے بھائی ہیں"۔

سیدنا جعفر صادقؒ کی طرف مَن گھڑت کلمہ کی نسبت

 شیعہ مولف غلام حسین نجفی نے اپنی کتاب "رسالہ طیبہ" صفحہ 10 پر تحریر کیا ہےسیدنا جعفر صادقؒ فرماتے ہیں کہ جب اللہ نے زمین و آسمان کو خلق کیا تو:

امر منادیا فنادی اشهد ان لا اله الا الله ثلاثا اشهد ان محمد رسول الله ثلاثا اشهد ان علیاؓ امیر المومنين حقا ثلاثا ("کافی شریف")۔

ترجمہ: ایک منادی کو حکم دیا کہ وہ ندا دے تو اس نے تین مرتبہ لا الہ الا اللہ اور تین مرتبہ محمد رسول اللہﷺ اور تین مرتبہ سیدنا علیؓ ولی اللہ کا اعلان کیا (رسالہ کلمہ طیبہ صفحہ 10)۔


صفحہ 3 از 3