ائمہ اہل بیت رضی اللہ عنہ کی طرف سے شیخین رضی اللہ عنہم کی…

ائمہ اہل بیت رضی اللہ عنہ کی طرف سے شیخین رضی اللہ عنہم کی فضیلت و عظمت کا اعتراف

  حضرت مولانا علامہ ضیاء الرحمٰن فاروقی شہیدؒ

صفحہ 3 از 3

فرمایا رسول اللهﷺ نے سیدنا ابوبکرؓ میرے ہاں بمنزلہ کان کے ہیں اور سیدنا عمرؓ میرے نزدیک منزلہ آنکھ کے اور سیدنا عثمانؓ میرے ہاں بمنزلہ دل کے (معانی الاخبار الشیخ صدوق شیعی جلد 38 و تفسیر حسن عسکریؒ بحوالہ رحماءُ بينهم جلد 1 صفحہ 426)۔

ان شیعی روایات کی موجودگی میں بھی اگر انہیں شیخینؓ کی فضیلت کا اعتراف نہیں کرتا تو پھر اور کون سی شہادتیں ان کے نزدیک لائقِ حُجت ہوں گی؟ مکن ہے کوئی کہہ دے کہ یہ سب تقیہ ہی تھا اور ہے۔

(بحوالہ رحماءُ بینھم جلد سوم)


صفحہ 3 از 3