Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

گستاخ رسول کی سزا اور مرزا کا پرانا اور نیا مؤقف

  سلفی فائیٹر

مرزا سے سوال ہوا کہ تمہارا پہلے پرانا مؤقف یہ تھا کہ گستاخ رسولﷺ کی سزا قتل ہے اب تم نے اپنا مؤقف بدل لیا یے
 تو مرزا نے فوری کہا بریلوی اہلحدیث اور دیوبندی کو گستاخ سمجھتے ہیں تو کیا انکو قتل کر دیں گے وغیرہ وغیرہ

مرزا چھوڑ اس بات کو بھاڑ میں جائیں وہ، بریلوی کیا سمجھتے ہیں اور کیا کرتے ہیں سب چھوڑ، تو انکو چھوڑ انکو بعد میں ڈسکس کریں گے پہلے یہ بتا پہلا مؤقف تبدیل کیوں کیا؟

جب تم نے پہلے خود یہ قرآن مجید سے ثابت کیا، اللہ کی کتاب سے ثابت کیا کہ گستاخ رسولﷺ کی سزا قتل ہے تو پھر اسے تبدیل کیسے کیا جا سکتا یے؟

♦️اگر وہ مؤقف کسی بابے کا ہوتا تو خیر تھی جب وہ مؤقف تم نے قرآن سے ثابت کیا اور یہ کہا کہ وہ اللہ کا فتویٰ ہے تو اللہ کے فتوی سے اب تمہیں مکرتے ہوئے ذرا بھی شرم نہیں آئی؟
جب تیرے نزدیک ایک چیز قرآن سے ثابت ہے تو کیوں تم اس پر ثابت قدم نہیں رہے؟

اب اللہ کا فتوی کدھر گیا؟ اب قرآن کدھر گیا؟ اب وہ آیت کدھر گئی؟ سب کچھ ختم ہو گیا کیا؟

جب قرآن سے پہلے گستاخ رسولﷺ کی سزا قتل ہونا ثابت تھی تو اب وہ قرآن تمہیں دیں تو اب کیا کہو گے ثابت نہیں؟

تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا 

مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تری رہبری کا سوال ہے


مرزا محمد علی انجینئر کا پہلا مؤقف یہ تھا کہ گستاخ رسولﷺ کی سزا قتل ہے پھر اس نے اپنا موقف تبدیل کر لیا جسکا اعتراف علی الحسن نقوی بھی کر چکا ہے ثبوت میرے پاس موجود ہیں جسکو چاہیے ہو انبکس میں رابطہ کر لے

 مرزا محمد علی انجینئر کا پہلا موقف یہ تھا کہ اللہ کا فتویٰ ہے قرآن میں کہ گستاخ رسولﷺ کی سزا قتل ہے۔

پھر مرزا نے اپنا مؤقف تبدیل کر لیا اور اس پر اسکے کئی لیکچر موجود ان سب میں یہ ایک ہی بات کرتا ہے۔
فلاں ناجائز قتل ہوا، فلاں کو غلط فتویٰ لگا کر قتل کر دیا گیا، بریلوی اہلحدیث کو گستاخ سمجھتے ہیں کیا وہ ان سب کو قتل کر دیں گے، فلاں فلاں کو گستاخ سمجھتا ہے تو کیا وہ ان سب کو قتل کر دے گا، عیسائی اور ہندو بھی قتل ہو گے کیا  مزید کہتا ہے اس طرح تو کوئی بھی کسی پر گستاخی کا فتویٰ لگا کر خود ہی قتل کر دے گا وغیرہ وغیرہ
--------------------------------------------------------------------------

"انجینئر صاحب نے کیا کہا ہے؟ اللہ کا فتویٰ ہے قرآن میں کہ گستاخ رسولﷺ کو قتل کر دو"
مرزا کہ یہ بات ذہن میں رکھیں سب بھائی اچھی طرح ذہن میں بٹھا لیں

1۔ اب انجینئر کا دوسرا مؤقف جو یہ ہے کہ ناجائز قتل ہو رہے ہیں, غلط فتوے لگا کر قتل کیا جا رہا ہے, فلاں پر گستاخی ثابت نہیں پھر بھی قتل ہوا وغیرہ وغیرہ
میں سلفی فائٹر انجینئر صاحب کی ان تمام باتوں سے %100 متفق ہوں جو کہ رہے درست کہ رہے ایسا ہو جاتا ہو گا یا بلکل ہوا ہو گا 
تو اب؟ اللہ کا فتویٰ جو قرآن سے ثابت کیا تھا کہ گستاخ رسولﷺ کی گردن اڑا دو وہ تبدیل کر دو گے؟؟؟؟؟
لوگوں کے کسی بھی غلط فعل سے اللہ کا فتویٰ جو قرآن میں موجود ہے جو تم نے ثابت کیا تھا وہ اب فتویٰ اب نہیں رہے گا کیا؟

2: اگر پاکستان میں روزانہ ہزاروں لوگوں کو گستاخی کا فتویٰ لگا کر قتل کر دیا جائے تو؟؟؟ اللہ کا جو قرآن میں فتویٰ تھا کہ گستاخ رسول کو قتل کر دو وہ ہم رد کر دیں گے؟ وہ اپنا ہم مؤقف اس لیے تبدیل کر دیں گے کہ لوگ اس فتویٰ سے ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں ؟
نہیں انجینئر صاحب اللہ کا جو قانون ہے, جو فتویٰ ہے وہ لوگوں کے قول و فعل سے ختم نہیں ہو سکتا ہاں جس نے کسی پر گستاخی رسولﷺ کا غلط فتویٰ لگایا, اسکو قتل کیا اسکو اللہ سزا دے گا جو قتل ہوا اسکے ساتھ انصاف ہوگا لیکن اب لوگوں کی جاہلیت کی وجہ سے اللہ کا جو فتویٰ ہے وہ تو ادھر ہی رہے گا نہ؟ وہ کیسے تبدیل کر لیا آپ نے؟

3: مثال کے طور پر قرآن میں اللہ کافروں سے لڑنے کا حکم دیتا یے لیکن کچھ مسلمان ہی گمراہی کی وجہ سے اسی آیت پر عمل کرتے ہوئے مسلمانوں کو ہی کافر قرار دے کر 70 ہزار پاکستانیوں کو قتل کر چکے ہیں تو کیا اب اللہ کا جو حکم ہے کہ کافروں سے لڑو اللہ کا یہ حکم موجود رہے گا یا اس وجہ سے ہم اپنا اس بارے مؤقف تبدیل کر لیں کہ اس آیت پر عمل کرتے ہوئے تو لوگ جاہلیت کی وجہ سے اپنے بی گناہ مسلمانوں کو قتل کر رہے ہیں؟
نہیں ہم ایسا نہیں کر سکتے کیوں کہ اللہ کا فتویٰ نہ تو رد ہوتا ہے اور نہ قانون نہ حکم ہاں کوئی غلط فعل کرے گا اسکی اللہ اسے سزا دے گا

4: آخری سوال انجینئر صاحب یہ بتائیں اب آپ کہ آپکا پرانا مؤقف آپکا ذاتی نہیں تھا بلکہ آپ نے قرآن سے ثابت کیا تھا اور کہا تھا کہ قرآن میں اللہ کا فتویٰ ہے کہ گستاخ رسولﷺ کو قتل کر دیا جائے تو اب یہ قرآن قیامت تک کے لیے یے, اللہ کا فتویٰ بھی قیامت تک کے لیے ہے؟ تو اللہ کا یہ حکم, امر, فتویٰ جو آپ نے قرآن سے ثابت کیا تھا کس بنیاد پر آپ نے رد کیا؟
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ لوگ ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں اسکا تو,  جو ناجائز فائدہ اٹھائے گا اسے اللہ سزا دے گا یہ فتویٰ تو ختم نہیں ہوگا نہ؟ مثال کے طور پر روزانہ دنیا میں 5 ہزار افراد پر گستاخی رسولﷺ کا فتویٰ لگا کر انکو ناجائز قتل کیا جا رہا ہو تو اللہ کا یہ فتویٰ جو آپ نے قرآن سے ثابت کیا تھا وہ کیسے رد ہوگا؟؟
 اس لیے اللہ کا فتویٰ ختم ہو جائے گا کہ روزانہ اتنے افراد ناجائز قتل ہو رہے؟؟؟
انجئنئر اور اسکے سٹوڈنٹس جواب دیں قرآن میں جب اللہ کا فتویٰ موجود یے، حکم موجود ہے مرزا نے قرآن سے ہی ثابت کیا گستاخ رسول کو قتل کرنا قرآن سے ثابت ہے
تو ایک چیز جو ْقرآن سے ثابت ہے اور قرآن کے مطابق اپنے پہلے موقف کو اب مرزا نے کیوں اور کس کے کہنے پر بدل لیا؟


ڈاؤن لوڈ

ڈاؤن لوڈ