غیر مسلم بیوی اور بچے مسلمان کے وارث نہیں بن سکتے
غیر مسلم بیوی اور بچے مسلمان کے وارث نہیں بن سکتے
سوال: کیا غیر مسلم اولاد یا وارث کسی مسلمان کی جائیداد سے حصہ لے سکتے ہیں؟
جواب: غیر مسلم مرد یا عورت مسلمان متوفی کے ترکہ سے شرعاً حقدار نہیں ہے۔ اختلافِ دین موانعِ ارث میں شمار ہے۔
(فتاویٰ مفتی محمودؒ:جلد:12:صفحہ:252)