Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعہ کافر ہیں، ان سے نکاح اور موالات حرام ہے، ان کے جنازے میں شرکت بھی حرام ہے


شیعہ کافر ہیں، ان سے نکاح اور موالات حرام ہے، ان کے جنازے میں شرکت بھی حرام ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: آیا علمائے دیوبند کا متفقہ فیصلہ ہے کہ شیعہ کافر ہیں؟ 

جواب: اس بات پر نہ صرف علمائے دیوبند کا متفقہ فیصلہ ہے بلکہ بریلوی مکتبہ فکر سے مولا احمد رضا خان بریلوی اور اہلِ حدیثوں میں سے علامہ احسان الہی ظہیرؒ جیسے علماء کا بھی اس بات پر اتفاق ہے کہ جو شیعہ سیدنا صدیق اکبرؓ کی صحابیت کا انکار کرے یا سیدہ عائشہ صدیقہؓ کی شان میں گستاخی کرے یا تحریف قرآن کا قائل ہو، وہ کافر ہے۔

عن الخلاصة ان الرافضي اذا كان يسب الشيخينؓ ويلعنهما فهو كافروان كان يفضل عليا فهو مبتدع (فتاوی شامی: جلد، 3 صفحہ، 321)

پاکستان میں موجودہ شیعہ اثناء عشریہ جعفریہ:

من حيث الفرق على الاطلاق: اپنے کفریہ عقائد کی وجہ سے کافر ہیں، ان سے نکاح اور موالات حرام ہے، ان کے جنازے میں شرکت بھی حرام ہے، جو ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے۔

ويجب اكفار الروافض في قولهم برجعة الاموات الى الدنيا و بتناسخ الارواح وبانتقال روح الاله الى الائمة وبقولهم في خروج امام باطن وبتعطيلهم الأمر والنهي الى ان يخرج الامام الباطن وبقولهم ان جبرئيل عليه السلام غلط فى الوحي الى محمددون على بن ابى طالب وهؤلاء القوم خارجون عن ملة الاسلام واحكامهم احكام المرتدين كذافى الظهيرية

(فتاوىٰ تاتار خانیه: جلد، 5 صفحہ، 365)

من سب الشيخين أو طعن فيهما كفر ، نعم في البزازية عن الخلاصة ان الرافضي ان كان يسب الشيخين ويلعنهما فهو كافر...... نعم لا شك في تكفير من قذف السيدة عائشةؓوانكر صحبة الصديقؓ او اعتقد الالوهية في علىؓ اوان جبرئيل غلط في الوحي أو نحو ذلك من الكفر الصريح المخالف للقرآن ولكن لو تاب تقبل توبته (در مختار مع الشامي: جلد، 3 صفحہ، 321)

فلذا اجمع علماء الاعصار على اباحة قتلهم وان من شك في كفرهم كان كافر

(رسائل ابن عابدين: جلد، 1 صفحہ، 369)

(ارشاد المفتين: جلد، 2 صفحہ، 130)