Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

اسلامی ملکوں میں غیر مسلموں کو کلیدی عہدوں پر مقرر نہ کیا جائے


اسلامی ملکوں میں غیر مسلموں کو کلیدی عہدوں پر مقرر نہ کیا جائے

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس ملک میں غیر مسلم معاہدہ کا درجہ رکھتے ہوں، ملکی معاملات میں کیا ان کا درجہ کم تر ہو گا؟

جواب: ہاں بعض معاملات میں کمتر ہو گا۔ ان کو حکومت کی کلیدی آسامیوں پر تعینات نہیں کیا جائیگا، قضاء اور افتاء کا کام ان کے سپرد نہیں کیا جائیگا :وغير ذالك: معاملات کے اندر وہ ہمارے اسلامی قوانین کے پابند ہوں گے۔

(فتاویٰ مفتی محمودؒ:جلد:11:صفحہ:313)