Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت عمر کا قاتل ابو فیروز لولو اور انجنیئر مرزا (بخاری کی حدیث کو ہی بدل دیا)!

  سلفی فائیٹر

"سیدنا عمرؓ نے مغیرہ بن شعبہؓ سے کہا ہو کہ میں نے تم کو منع بھی کیا تھا کہ پرشین غلام مت لاؤ لیکن تم نے میری بات نہیں مانی"
یہ الفاظ کہیں بھی نہیں ہیں صحیح بخاری میں

اصل میں جب خنجر لگا تو یہ بات سیدنا عمرؓ نے مغیرہ بن شعبہؓ سے نہیں بلکہ ابن عباسؓ سے کہی تھی کہ اے ابن عباسؓ! آپ اور آپ کے والد سیدنا عباسؓ ہی یہ خواہش رکھتے تھے کہ پرشین (عجمی) غلام زیادہ سے زیادہ لائے جائیں
(صحیح بخاری:3700)


ڈاؤن لوڈ