Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

رافضی کے جنازے میں شرکت کا حکم


سوال: رافضی امامیہ کے جنازے میں یا قبر پر حاضر ہونا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: جس شخص کے عقائد کفریہ ہوں اس کی نمازِ جنازہ اور قبر پر حاضر ہونا ناجائز ہے۔

( نجم الفتاویٰ: جلد، 2 صفحہ، 743)