امامت کا منکر کافر ہے تو قرآن میں کہاں بیان ہوا ہے؟
عرب مناظر رامی عیسیوہ شخص کافر ہے جو بارہ اماموں کی امامت کا انکار کرے! اہل تشیع کا اجماع
| اتنا حساس و اہم مسئلہ اور ہم نے غور نہیں کیا!
اسلام کے پانچ ارکان کے بارے میں ہمیں قران میں احکام ملتے ہیں تو اگر امامت کا مسئلہ اس قدر اہم تھا تو قران اس سے خالی کیوں؟
اسلام کے پانچ ارکان ہیں
کلمہ
نماز
روزہ
زکوات
حج
شیعوں نے کلمہ کو نکال کر ولایت داخل کردی۔
کیا کوئی شیعہ ولایت علی اور باقی اماموں کی ولایت کا ذکر قرآن میں دکھا سکتا ہے؟