شیعہ کے چوتھے معصوم امام کی بیعت یزید
دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓرنگ میں بھنگ
ماتم کے دنوں میں ایک اور ماتم رافضیوں کے امام بگاڑوں میں زلزلہ:
شیعہ کے چوتھے معصوم امام کی بیعت یزید
ہے کسی رافضی میں دم تو میدان میں آئے اور جواب دے منہ مانگا انعام لے۔
انشاء اللہ قیامت کی صبح تک اس حوالہ کا جواب نہیں ملے گا:
واقعۂ کربلا میں بچ جانے والے سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے فرزند ارجمند، رافضیوں کے مزعومہ چوتھے معصوم امام سیدنا علی بن حسین بن علی المعروف ( امام زین العابدین و امام سجاد ) کا فرمان
فقال له علی بن حسین قد اقررت لک بما سالت انا عبد مکرة لک فان شئت فامسک وان شئت فبع
ترجمہ: علی بن حسین نے یزید سے کہا تحقیق میں اقرار کرتا ہوں تیرے لئے جو تو چاہتا ہے، میں تیرا ہاتھ بندھا غلام ہوں، اگر تو چاہے مجھے روک لے اور اگر چاہے تو مجھے بیچ دے۔
حوالہ جات شیعہ کتب سے
(الکافی: الشيخ الكليني: جلد 8 صفحہ 235)
(جامع أحاديث الشيعة: السيد البروجردي: جلد 14 صفحہ 573)
(بحار الأنوار: العلامة المجلسي: جلد 46 صفحہ 138)
وسائل الشيعة آل البيت: الحر العاملي: جلد 16 صفحہ 254
امام معصوم نے یزید کی بیعت کرکے یزید کو معصوم بنا دیا
آج سے شیعوں کا امام یزید بھی معصوم ۔۔۔
اور تو اور ملا باقر مجلسی نے اس روایت کو حسن کہا۔
شیعوں نے امام سجاد کی یزید کے ہاتھ پر بیعت کروائی ۔۔ معاذ اللہ۔۔
شیعہ محدث یعقوب کلینی نے روایت نقل کی ہے کہ قتل کے ڈر سے امام زین العابدین نے یزید کی بیعت کر لی۔