نکاح کے لئے گواہوں کا مسلمان ہونا ضروری ہے
نکاح کے لئے گواہوں کا مسلمان ہونا ضروری ہے
نکاح میں زوجین مسلمان ہوں تو گواہوں کا بھی مسلمان ہونا ضروری ہے، کیونکہ کفار نہ مسلمانوں کے خلاف گواہی دے سکتے ہیں اور نہ ان کو مسلمانوں پر ولایت حاصل ہے، اگرچہ مسلمان کافر کے فروع میں سے ہی کیوں نہ ہو، جیسا کہ مسلمان بیٹی پر کافر باپ کو ولایت حاصل نہیں ہے۔
(نجم الفتاویٰ:جلد:4:صفحہ:210)