سیدنا علی و فاطمہ رضی اللہ عنہما کے نکاح میں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا کردار
علیانسیدنا علی و فاطمہ رضی اللہ عنہما کے نکاح میں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا کردار
سیدنا علیؓ فرماتے میں زرہ سیدنا عثمانؓ پاس لے گیا بیچنے کے لیے عثمانؓ نے مجھ سے زرہ چار سو درھم میں خریدی عثمانؓ نے پیسے مجھے دیئے میں نے زرہ ان کے حوالے کی عثمانؓ ہاتھ میں پیسے لے پھر زرہ مجھے واپس دے کر کہا اے علیؓ یہ پیسے بھی تیرے ہیں اور یہ زرہ بھی تیری ہے مجھے تجھ سے زیادہ یہ پیسے اور زرہ عزیز نہیں۔ سیدنا علیؓ فرماتے ہیں میں پیسے اور زرہ لے کر نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کو سارا ماجرا سنایا تو نبیﷺ بے انتہا خوش ہوئے اور عثمانؓ کے حق میں دعا کی پھر سیدنا ابوبکرؓ کو بلایا اور فرمایا ابوبکرؓ جا بازار سے میری بیٹی کے لیے سامان لے کر آؤ اور ساتھ سامان اٹھانے کے لیے سلمان فارسیؓ کو بھیجا۔
(بحار الانوار: جلد، 43 صفحہ، 130)