Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کفریہ عقائد رکھنے والے کے پیچھے نماز کا حکم


ایسا مبتدع امام جس کے عقائد کفریہ ہوں تو اس کی اقتداء میں نماز پڑھنا ناجائز ہے۔

(نجم الفتاویٰ: جلد، 2 صفحہ، 376)