Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا


زکوٰۃ اور صدقہ واجبہ مفتی به قول کے مطابق غیر مسلم کو نہیں دے سکتے۔

(نجم الفتاویٰ: جلد، 4 صفحہ، 187)