Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کفریہ عقائد رکھنے والے سے نکاح کا حکم


کفریہ عقائد رکھنے والے سے نکاح کا حکم

عقیدہ کفریہ کے حامل سے کسی بھی مسلمان مرد عورت کا نکاح درست نہیں۔ :لما في القرآن الكريم: :ولا تنكحوالمشركات حتي يؤمن:

(نجم الفتاویٰ:جلد:5:صفحہ:236)