Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

امام غائب قرآن غائب کتب احادیث غائب شیعہ کے پاس باقی ہے کیا؟

  جعفر صادق

*شیعہ کی سب سے اہم اور بڑی کتاب "مدینتہ العلم" تھی جو شیخ صدوق کے دور (چوتھی صدی) میں غائب ہوگئی!

اور قرآن کریم بھی امام مہدی کے ساتھ پہلے سے غائب۔*

کتب احادیث کا ضائع ہو جانا۔ ہمارے زمانہ میں کتب حدیث کی چار بڑی کتابیں ہیں۔

(1) اصول کافی (۲) تہذیب الاحکام من المسائل الحلال والحرام (۳) استبصار فی مختلف من الاخبار (۴) کتاب الفقيه لمن لا یحضرہ الفقیہہ

لیکن شیخ صدوق کے دور میں احادیث کی 5 بڑی کتابیں تھیں اور پانچویں تھی *مدینة العلم* جو بارہ جلدوں کی تھی اور علم حدیث کی سب سے بڑی کتاب تھی وہ غائب ہوگئی۔ اس زمانے کے علماء کے سامنے مدینة العلم کی احادیث تھیں جس کی بنیاد پر انہوں نے فتوے دیئے تھے۔ لیکن آج کے دور کے مجتہدین کے پاس وہ احادیث نہیں پہنچیں۔ ان کے فتوے کچھ اور ہو گئے۔

امام صادق نے چار سو اصولوں پر مشتمل کتب لکھوائیں جنہیں *اصول اربعماة* کہا جاتا ہے۔ ان میں سے اب سب کی سب ہمارے پاس نہیں ۔ لہذا جن تک احادیث  پہنچیں ان کے فتاوی کچھ اور ہو گئے اور جن تک نہیں پہنچیں ان کے کچھ اور۔

  شیعہ کتاب: اجتہاد و تقلید پر اعتراضات کا تجزیہ ص 69 (سید عابد حسین زیدی)

امام غائب

قرآن غائب

کتب احادیث غائب

شیعہ کے پاس باقی ہے کیا?