کیا شیعہ اثناء عشریہ کافر ہیں؟ اور ان کے ذبیحہ کا حکم
کیا شیعہ اثناء عشریہ کافر ہیں؟ اور ان کے ذبیحہ کا حکم:
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: شیعہ کافر ہیں یا مسلمان؟اور ان کے ہاتھ کے ذبح کئے ہوئے جانور کا گوشت سنی کے لئے جائز ہے یا نہیں؟
جواب: تمام فرقے کافر نہیں ہیں، ہاں شیعہ اثناء عشریہ جن کا عقیدہ تحریف قرآن سیدہ عائشہؓ پر بہتان کا ہے اور سیدنا ابوبکرؓ و سیدنا عمرؓ کی تکفیر کرنا ہے، حضرت جبرائیلؑ پر وحی لانے میں غلطی کا الزام لگانا ہے، وہ باجماعِ امت کافر اور مرتد ہیں، ان کے ہاتھ کا ذبیحہ مسلمان کے لئے کھانا حرام ہے۔
:وفي الشامي نعم لا شك في تكفير من قذف السيدة عائشة او انكر صحبة الصديق او أعتقد الألوهية في علي او ان جبريل عليه السلام غلط في الوحي او نحو ذالك من الكفر الصريح المخالف للقران:
( فتاویٰ قاسمیه:جلد:2:صفحہ:299)