Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تعزیہ داری ناجائز ہے اس کا ترک لازم ہے


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: تعزیہ داری کے بارے میں علمائے اسلام کیا فرماتے ہیں یہ جائز ہے یا ناجائز؟

جواب: تعزیہ داری بدعتِ قبیحہ اور ناجائز ہے، اس کا ترک مسلمانوں پر لازم ہے ورنہ سخت گناہ کے مرتکب ہوں گے۔

(فتاویٰ قاسمیه: جلد، 2 صفحہ، 436)