Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

محرم میں ڈھول تاشے بجانے سے دور رہنا لازم ہے


محرم میں ڈھول تاشے بجانے سے دور رہنا لازم ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: محرم میں ڈھول تاشہ بجانا کیسا ہے؟

جواب: محرم میں ڈھول تاشہ بجانا دورِ نبوت دورِ صحابہؓ دورِ تابعینؒ کو اور آئمہ مجتہدینؒ میں سے کسی سے ثابت نہیں اس لئے ان خرافات سے دور رہنا مسلمانوں پر لازم ہے۔

(فتاویٰ قاسمیه:جلد:2:صفحہ:438)