Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

سیدنا حسینؓ کے نام پر امام باڑے میں جانور کی نیاز اور اس کے کھانے کا حکم


سیدنا حسینؓ کے نام پر امام باڑے میں جانور کی نیاز اور اس کے کھانے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: محرم میں امام باڑہ پر سیدنا حسینؓ کے نام سے کسی جانور کا نیاز دینا اور اس کا گوشت کھانا کیسا ہے؟

جواب: اسی طرح نیاز جو غیر اللہ کے نام دی جاتی ہے، ناجائز اور حرام ہے۔ اس کا گوشت وغیرہ کھانا جائز نہیں، ایسی حرکتوں سے توبہ کرنا لازم ہے۔

(فتاویٰ قاسمیه:جلد:3:صفحہ:120)